ان اور آؤٹ ۔۔۔۔۔۔۔
'قاضی جی دبلے کیوں شہر کے اندیشے سے'؟ بولے
کوئی میدان سیاست کے اندر ہو کہ باہر، کیا لینا ہے
جمہوری نظام میں یہ اختیار ہوتا ہے عوام کے پاس
اقتدار حوالے کرنا ہے کس کے ،کسے آؤٹ کر دینا ہے
No comments:
Post a Comment