جنگ لڑ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
الله کی رسی کو مضبوط تھامے غیر روائتی انداز میں
وقت کے فرعونوں پر الله کی زمین تنگ کر سکتے ہیں
عالمی سودی معیشت کے مقابل مسلمان کھڑے ہو کر
نامنہاد بڑی طاقتوں کے خلاف بڑی جنگ لڑ سکتے ہیں
No comments:
Post a Comment