Saturday, October 21, 2023

حسن اختلاف ۔۔۔۔۔۔۔ اپنی بسم الله درست کر ہی لی تقریبا سو سال بعد اسے اتفاق کہیں یا حسن اختلاف آپ کہیں جناب مرد و زن بالغ و عاقل تک پہنچے پیشن گوئی مری دو ارب مسلمان لے آئیں گے زمین پر عظیم انقلاب

 حسن اختلاف ۔۔۔۔۔۔۔

اپنی بسم الله درست کر ہی لی تقریبا سو سال بعد

اسے  اتفاق کہیں یا حسن اختلاف آپ کہیں جناب

مرد و زن بالغ و عاقل تک پہنچے پیشن گوئی مری

دو ارب مسلمان لے آئیں گے زمین پر عظیم انقلاب

No comments:

Post a Comment