Monday, October 23, 2023

زندہ دستور ۔۔۔۔۔۔۔ کیسے کوئی جانے تحریر میں کیا کچھ ہو چکا مستور شکوک وشبہات کو عدالت عظمی ہی کر پاتی ہے دور انتخابات کی تاریخ ہی صدر دینے سےکیوں رہے قاصر عدالت عظمی فوری انتخاب کرانے پر ہو چکی مجبور

 زندہ دستور ۔۔۔۔۔۔۔

کیسے کوئی جانے تحریر میں کیا کچھ ہو چکا مستور

شکوک وشبہات کو عدالت عظمی ہی کر پاتی ہے دور

انتخابات کی تاریخ ہی صدر دینے سےکیوں رہے قاصر

عدالت عظمی فوری انتخاب کرانے پر ہو چکی مجبور

No comments:

Post a Comment