Thursday, October 26, 2023

بڑوں کی غلطی ۔۔۔۔۔۔۔ دنیا میں دشمن سب سے بڑا انسان کا ہے شیطان آدمی جس سے لڑنے پہ کمربستہ کوئی نہیں ہے اپنے بڑوں کی غلطی سے جہاں میں آکے پھنسے یہاں سے بچ کے نکلنےکا اب رستہ کوئی نہیں ہے

 


بڑوں کی غلطی ۔۔۔۔۔۔۔

دنیا میں دشمن سب سے بڑا انسان کا ہے شیطان

 آدمی جس سے لڑنے پہ کمربستہ کوئی نہیں ہے

اپنے بڑوں کی غلطی سے جہاں میں آکے پھنسے

یہاں سے بچ کے نکلنےکا اب رستہ کوئی نہیں ہے

No comments:

Post a Comment