گٹھ جوڑ ۔۔۔۔۔۔۔ روس 'یوکرین'جنگ کے فورا بعد حماس کا اسرائیل پہ حملہ مسلمان کی نسل کشی کے ساتھ ایک المیہ کا آغاز نظر آتا ہے لوگ مسلمانوں کے مسائل کی الجھی ڈوری سلجھا رہے ہیں ہمکو یہ معاملہ نئی و پرانی سپر پاور کا گٹھ جوڑ نظر آتا ہے
گٹھ جوڑ ۔۔۔۔۔۔۔
روس 'یوکرین'جنگ کے فورا بعد حماس کا اسرائیل پہ حملہ
مسلمان کی نسل کشی کے ساتھ ایک المیہ کا آغاز نظر آتا ہے
لوگ مسلمانوں کے مسائل کی الجھی ڈوری سلجھا رہے ہیں
ہمکو یہ معاملہ نئی و پرانی سپر پاور کا گٹھ جوڑ نظر آتا ہے
No comments:
Post a Comment