قبل از وقت ۔۔۔۔۔۔۔
ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ میں پوشیدہ ہے راز
صدر مملکت کی مہلت صدارت و غیر معینہ اضافہ راز
باوردی و بے وردی انتظامیہ دوسرے کی لگتی ہے ہمراز
لگتا ہے ایکسٹنشن کے دور کا قبل از وقت ہو گیا ہے آغاز
No comments:
Post a Comment