Saturday, October 14, 2023

دجالی نظام ۔۔۔۔۔۔۔ خود وہ نظر آئے کیوں جہاں میں نافذ تو ہے اسکا نظام کم فہمی کے سبب مسلمانوں کی الٹا ہو رہا ہر ایک کام انسانیت کو سودی بیوپار کے شکنجہ میں جکڑا گیا ہے اس کے علاوہ کوئی اور آئے گا کیا یہاں پر دجالی نظام

 دجالی نظام ۔۔۔۔۔۔۔

خود وہ نظر آئے کیوں جہاں میں نافذ تو ہے اسکا نظام

 کم فہمی کے سبب مسلمانوں کی الٹا ہو رہا ہر ایک کام                

انسانیت کو سودی بیوپار کے شکنجہ میں جکڑا گیا ہے

اس کے علاوہ کوئی اور آئے گا کیا یہاں پر دجالی نظام

No comments:

Post a Comment