اثر ۔۔۔۔۔۔۔
ہم وطن سارے ہو چکے ہیں اب باشعور اتنے
اثر دیکھنا سیکھا نہیں ہم نے دعا اور دوا کا
پہلے سبھی پاکستانی بدل لیتے ہیں اپنا قبلہ
قبل اس کے بدلتا رخ دیکھیں ہم لوگ ہوا کا
No comments:
Post a Comment