فجر کی نماز ۔۔۔۔۔۔۔
پانچ نمازیں فرض کی گئی ہم پہ شب وروز میں
ہجری 'کیلنڈر' کے مطابق پہلی مغرب کی نماز ہے
عصر کی نماز کو صلاہ الوسطی کہنا نہیں درست
درمیان کی مسلمان کے لئے بس فجر کی نماز ہے
No comments:
Post a Comment