Wednesday, October 25, 2023

جب تک ۔۔۔۔۔۔۔

 جب تک ۔۔۔۔۔۔۔

اسوقت تک اپنے عقیدہ توحید کو رکھ سکتے نہیں ہم خالص

جب تک زر، نفس و شخصیت پرستی کے بتوں کو توڑ نہ دیں

ہم وطنوں کا مستقبل ہم اس وقت تک کر سکتے نہیں روشن

جب تک ذاتی مفاد پر قومی مفاد کو قربان کرنا چھوڑ نہ دیں

No comments:

Post a Comment