کمال شاعری ۔۔۔۔۔۔۔
یہ اظہار رائے کیسا ہے جامع و مختصر
کوزےمیں بند کر دیا دریا کو حضور نے
ہم نے حماقتوں کے سوا کچھ نہیں کیا
کارگزاری بیان کر دی ہے انور شعور نے
No comments:
Post a Comment