Sunday, October 8, 2023

صفحہ ہستی سے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ عالمی سطح پر ایک نیا ڈراما شروع کیا گیا ہے 'روس یوکرین جنگ' سے توجہ کو ہٹانے کے لئے ہے یہ مسلمانوں کو مقتل میں لیجانے کی ہے کوشش فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لئے ہے

 صفحہ ہستی سے ۔۔۔۔۔۔۔

یہ عالمی سطح پر  ایک نیا ڈراما شروع کیا گیا ہے

روس یوکرین جنگ' سے توجہ کو ہٹانے کے لئے ہے'

یہ مسلمانوں کو مقتل میں لیجانے کی ہے کوشش

فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لئے ہے

No comments:

Post a Comment