کون کون سی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
ملکی بقاء و سلامتی کے لئے یہ جاننا ضروری ہے
ملک میں متصادم شخصیات کون کون سی ہیں
یہ نہ ہو معاملات ہمارے ہاتھ سے ہی نکل جائیں
ہمیں ہو علم ہماری ترجیحات کون کون سی ہیں
No comments:
Post a Comment