Monday, October 9, 2023

صلاہ الوسطی ۔۔۔۔۔۔۔ مسلمانان عالم میں پیدا جلد کیسے ہو جائیگا اب اعتماد اتمام نور ہدایت کا ولولہ ہو گا پیدا اس ہماری قوم میں تاکید کی گئی ہے کیوں صلاہ الوسطی کی حفاظت کی سربستہ راز رکھا گیا ہےکیا الصلاۃ خیر ال من النوم میں

 صلاہ الوسطی ۔۔۔۔۔۔۔

مسلمانان عالم میں پیدا جلد کیسے ہو جائیگا اب اعتماد

اتمام نور ہدایت کا ولولہ ہو گا پیدا اس ہماری قوم میں

تاکید کی گئی ہے کیوں صلاہ الوسطی کی حفاظت کی

سربستہ راز رکھا گیا ہےکیا الصلاۃ خیر ال من النوم میں

No comments:

Post a Comment