Friday, October 20, 2023

ممالک کو لڑوا کر ۔۔۔۔۔۔۔ چند عالمی طاقتیں نظاموں کے ٹکرانے سے گھبراتی ہیں عالم انسانیت کی توجہ حقائق کی جانب سے ہٹاتی ہیں وہ قادر مطلق کی غیر معمولی طاقت سے ہیں خوفزدہ اس وجہ سے چھوٹے ممالک کو لڑوا کر باہم ٹکراتی ہیں

 


ممالک کو لڑوا کر ۔۔۔۔۔۔۔

چند عالمی طاقتیں نظاموں کے ٹکرانے سے گھبراتی ہیں

عالم انسانیت کی توجہ حقائق کی جانب سے ہٹاتی ہیں

وہ قادر مطلق کی غیر معمولی طاقت سے ہیں خوفزدہ

اس وجہ سے چھوٹے ممالک کو لڑوا کر باہم ٹکراتی ہیں

No comments:

Post a Comment