بس فیلڈ چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔ 'لیول پلیئنگ فیلڈ' کا نون لیگ مسلسل کر رہی ہے مطالبہ ارباب حل وعقد 'فیلڈ لیول' کر کے کیوں نہیں دیتے اسے مقتدر حلقوں سے عمران خان کابس اتنا ساہی ہے مطالبہ کھیلنے کو بس فیلڈ چاہئے 'لیول' وہ خود کر لیں گے اسے
بس فیلڈ چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔
لیول پلیئنگ فیلڈ' کا نون لیگ مسلسل کر رہی ہے مطالبہ'
ارباب حل وعقد 'فیلڈ لیول' کر کے کیوں نہیں دیتے اسے
مقتدر حلقوں سے عمران خان کابس اتنا ساہی ہے مطالبہ
کھیلنے کو بس فیلڈ چاہئے 'لیول' وہ خود کر لیں گے اسے
No comments:
Post a Comment