دعوت فکر و عمل ۔۔۔۔۔۔۔
ہماری جنگ ان لوگوں سے ہے جو انبیا کو قتل کرتے رہے
صحائف ابراحیم و موسی میں جو رد وبدل کرتے رہے
دنیا و آخرت دونوں جگہ سہرا اس کے سر پہ بندھے گا
تعمیر فکر وکردار کے ساتھ دعوت فکر وعمل کرتے رہے
No comments:
Post a Comment