چلو بھر پانی ۔۔۔۔۔۔۔ ذاتی و قومی دونوں مفادات جب آ جائیں ہمارے سامنے ہم سمجھ جاتے ہیں کیا رہ گیا ہے کام ہمارے کرنے کے لئے اس بات سے بھی ڈر لگتا ہے ہم کو کہ پھر چلو بھر پانی بھی نہ مل جائے ہم سب کو شرم سے ڈوب مرنے کے لئے
چلو بھر پانی ۔۔۔۔۔۔۔
ذاتی و قومی دونوں مفادات جب آ جائیں ہمارے سامنے
ہم سمجھ جاتے ہیں کیا رہ گیا ہے کام ہمارے کرنے کے لئے
اس بات سے بھی ڈر لگتا ہے ہم کو کہ پھر چلو بھر پانی
No comments:
Post a Comment