Tuesday, November 14, 2023

الله سے بڑا ۔۔۔۔۔۔۔ پتھر کے بنے بت کی ہندوستان میں ہوتی ہے پوجا وہ مدد کرتے نہ ہی سن سکتے ہیں فریاد کسی کی کائنات میں الله سےبڑا ہونےکا دعویدار نہیں کوئی باپ کسی فرد کا نہ وہ خود ہی ہے اولاد کسی کی

 



الله سے بڑا ۔۔۔۔۔۔۔

پتھر کے بنے بت کی ہندوستان میں ہوتی ہے پوجا

وہ مدد کرتے نہ ہی سن سکتے ہیں فریاد کسی کی

کائنات میں الله سےبڑا ہونےکا دعویدار نہیں کوئی

باپ کسی فرد کا نہ وہ خود ہی ہے اولاد کسی کی

No comments:

Post a Comment