کہیں ۔۔۔۔۔۔۔ نرے گند کے ٹوکرے سر پر اٹھائے پھرنے کے کیوں ہیں شوقین آپکی نظر میں'میڈیا' کے زور پر بھلے چنگے نہ ہو جائیں کہیں دوسروں کو برہنہ کروا دینے کے شوق میں ہیں مبتلا جو لوگ خود کو دنیا کے سامنے ننگا کروانے پر آمادہ نہ ہو جائیں کہیں
کہیں ۔۔۔۔۔۔۔
نرے گند کے ٹوکرے سر پر اٹھائے پھرنے کے کیوں ہیں شوقین
آپکی نظر میں'میڈیا' کے زور پر بھلے چنگے نہ ہو جائیں کہیں
دوسروں کو برہنہ کروا دینے کے شوق میں ہیں مبتلا جو لوگ
خود کو دنیا کے سامنے ننگا کروانے پر آمادہ نہ ہو جائیں کہیں
No comments:
Post a Comment