Sunday, November 26, 2023

کرتا ہؤا توہین ۔۔۔۔۔۔۔ امام الانبیاء کے القابات صادق و امین کی کرتا ہؤا توہین جو اک کارٹونسٹ کی شکل میں مجھے شیطان مل گیا دعویٰ و دھاوا کی بنیاد پر بنایا گیا آج 'کارٹون' دیکھ کر مجھے کچھ عرض کرنے کے لئے سمجھ لو عنوان مل گیا

 



کرتا ہؤا توہین ۔۔۔۔۔۔۔

امام الانبیاء کے القابات صادق و امین کی کرتا ہؤا توہین

جو اک کارٹونسٹ کی شکل میں مجھے شیطان مل گیا

دعویٰ و دھاوا کی بنیاد پر بنایا  گیا آج 'کارٹون' دیکھ کر

مجھے کچھ عرض کرنے کے لئے سمجھ لو عنوان مل گیا

No comments:

Post a Comment