اگر ۔۔۔۔۔۔۔
الله احد نے بدلے کے لئے دن ایک کر رکھا ہے مقررر
جب کہ اولادآدم کو ہوتا ہؤا نظر آ جائے گا انصاف
اک دن کے تعین کی ضرورت کیا تھی رب کو آخر
بندوں کو اس جہاں میں ہی اگر مل جاتا انصاف
No comments:
Post a Comment