Friday, November 17, 2023

مذاکرات ۔۔۔۔۔۔۔ اب ہمیشہ ہمیں ان سے ہی کرنے چاہئیں مذاکرات جیتی جنگ میدان کی جو ٹیبل پہ ہار دیتے ہیں توڑ کرنے کو مخالف کے جواب کا گر کچھ نہ ملے تو پیپر ویٹ اٹھا کر سر پہ اس کے مار دیتے ہیں

 مذاکرات ۔۔۔۔۔۔۔

اب ہمیشہ ہمیں ان سے ہی کرنے چاہئیں مذاکرات

جیتی جنگ میدان کی جو ٹیبل پہ ہار  دیتے ہیں

توڑ کرنے کو مخالف کے جواب کا گر کچھ نہ ملے

تو پیپر ویٹ اٹھا کر سر پہ اس کے مار دیتے ہیں

No comments:

Post a Comment