Monday, November 6, 2023

عالمی عدالت انصاف ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں 'رجیم چینج' کا معاملہ ہو رہا ہےطویل کسی مقام پہ جا کر یہ سلسلہ کبھی رکے گا کہ نہیں تنازعہ انتظامیہ مقننہ و عدلیہ کی بن چکا ہے تکون یہ سازش عالمی عدالت انصاف تک پہنچے نہ کہیں

 


عالمی عدالت انصاف ۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان میں 'رجیم چینج' کا معاملہ ہو رہا ہےطویل

کسی مقام پہ جا کر یہ سلسلہ کبھی رکے گا کہ نہیں

 تنازعہ انتظامیہ مقننہ و عدلیہ کی بن چکا ہے تکون

 یہ سازش عالمی عدالت انصاف تک پہنچے نہ کہیں

No comments:

Post a Comment