Thursday, November 16, 2023

چیلنج ۔۔۔۔۔۔۔ ہم ابتک اپنے جن خیالات کا کرتے رہے ہیں مسلسل اظہار ہے تمنا کوئی تو آئے نکل کر ہمارے ان دعووں کی رد میں چیلنج یہ پیش کردیا گیا نام نہاد مغربی آقاؤں کے سامنے آ چکا ہے 'کیپٹل ازم' رب العالمین کے پروگرام کی زد میں

 چیلنج ۔۔۔۔۔۔۔

ہم ابتک اپنے جن خیالات کا کرتے رہے ہیں مسلسل اظہار

ہے تمنا کوئی تو آئے نکل کر ہمارے ان دعووں کی رد میں

چیلنج یہ پیش کردیا گیا نام نہاد مغربی آقاؤں کے سامنے

آ چکا ہے 'کیپٹل ازم' رب العالمین کے پروگرام کی زد میں

No comments:

Post a Comment