Wednesday, November 8, 2023

انسان کی غلامی ۔۔۔۔۔۔۔ دو طبقات میں انسانوں کو ‘کیپٹلزم‘ کرتا ہے تقسیم یہ معاشرہ ‘کمیونزم‘ میں قیدخانہ میں بدل جاتا ہے اشرف المخلوق جب خالق کی ہی کرتی ہے غلامی انسان دوسرے انسان کی غلامی سے نکل جاتا ہے

 انسان کی غلامی ۔۔۔۔۔۔۔ 

دو طبقات میں انسانوں کو ‘کیپٹلزم‘ کرتا ہے تقسیم

یہ معاشرہ ‘کمیونزم‘ میں قیدخانہ میں بدل جاتا ہے

اشرف المخلوق جب خالق کی ہی کرتی ہے غلامی

انسان دوسرے انسان کی غلامی سے نکل جاتا ہے

 


No comments:

Post a Comment