Sunday, November 12, 2023

نقشے سے مٹانے ۔۔۔۔۔۔۔ ہم اپنے ہاتھوں اپنا ملک توڑ کر دنیا کو دکھا چکے باقیات کو بھی نقشے سے مٹانے پر تیار نظر آتے ہیں ہم اپنے ہاتھوں اس پلیٹ میں کر دیتے ہیں سوراخ جس پلیٹ میں بیٹھ کر اکٹھے ہم لوگ کھاتے ہیں

 


نقشے سے مٹانے ۔۔۔۔۔۔۔

ہم اپنے ہاتھوں اپنا ملک توڑ کر دنیا کو دکھا چکے

باقیات کو بھی نقشے سے مٹانے پر تیار نظر آتے ہیں

ہم اپنے ہاتھوں اس پلیٹ میں کر دیتے ہیں سوراخ

جس پلیٹ میں بیٹھ کر اکٹھے ہم لوگ کھاتے ہیں

No comments:

Post a Comment