دے نہ دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔ مدت سے بادشاہ گر جو کر رہے ہیں کس قدر مشکل ہے کام سوچتے ہیں وہ اب چھوڑ نہ دیں کیوں اس فضول کام کو مطالبات 'لیول پلیئنگ فیلڈ' کے حوالہ سے بڑھتے جائیں گے کیوں طول دے نہ دیا جائے سالوں تک نگرانی کے نظام کو
دے نہ دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔
مدت سے بادشاہ گر جو کر رہے ہیں کس قدر مشکل ہے کام
سوچتے ہیں وہ اب چھوڑ نہ دیں کیوں اس فضول کام کو
مطالبات 'لیول پلیئنگ فیلڈ' کے حوالہ سے بڑھتے جائیں گے
کیوں طول دے نہ دیا جائے سالوں تک نگرانی کے نظام کو
No comments:
Post a Comment