Friday, December 1, 2023

گھوڑی ۔۔۔۔۔۔۔ کوے و مادہ کوئل کو کہا نہیں جاتا پرندہ کی ایک جوڑی پر امن شہری کے برعکس مجرم کی عمر ہوتی ہے تھوڑی عورتیں عموما دوڑ میں مردوں سے رہ جاتی ہیں پیچھے گھڑ دوڑ میں گھوڑے کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے گھوڑی

 گھوڑی ۔۔۔۔۔۔۔

کوے و مادہ کوئل کو کہا نہیں جاتا پرندہ کی ایک جوڑی

پر امن شہری کے برعکس  مجرم کی عمر ہوتی ہے تھوڑی

عورتیں عموما دوڑ میں مردوں سے رہ جاتی ہیں پیچھے

گھڑ دوڑ میں گھوڑے کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے گھوڑی

No comments:

Post a Comment