صلیبی جنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اس کو فلسطین و اسرائیل کی جنگ دیا جا رہا ہے قرار
یہود و نصاری کا گٹھ جوڑ کہتا ہے یہ صلیبی جنگ ہے
قرب قیامت کی جانب یہ نشان دہی کر رہی ہے بار بار
شاید اس لئے اسے لوگ کہتے ہیں ہاں ! قریبی جنگ ہے
No comments:
Post a Comment