Friday, December 15, 2023

سولہ دسمبر

 


سولہ دسمبر ۔۔۔۔۔۔۔

یحی خان نے کاٹ دیا تھا اپنے ملک کا سر

سولہ دسمبر کو ٹوٹا تھا یہ پیارا ہمارا گھر 

اس کے ٹھنڈے سائے میں بیٹھیں گے لوگ

پاکستان بنےگا دنیا کے لئے ایسا ایک شجر

No comments:

Post a Comment