پھنس گئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔
اہل ایمان کو بٹوارے میں مسلم ریاست مل گئی تھی
عالم اسلام کے دلوں میں کیوں آخر وہ بس گئی تھی
جوں ہی عشرہ اک گزرا تو یہ تماشہ بھی ہم نے دیکھا
ہم کو لگی وہ رضیہ جو غنڈوں میں پھنس گئی تھی
No comments:
Post a Comment