Monday, December 18, 2023

بائی کاٹ نہ کر دے ۔۔۔۔۔۔۔ آن لائن تحریک انصاف کے کامیاب جلسے دیکھ کر ڈر ہے کچھ بڑا کرنے کے شوق میں جماعتوں کی لاٹ نہ کردے عوام کی کی جانب سے ' پلیئنگ فیلڈ ' کے' لیول' ہونے پر عمران مخالف 'پی ڈی ایم' الکشن کا بائی کاٹ نہ کر دے

 بائی کاٹ نہ کر دے ۔۔۔۔۔۔۔

آن لائن تحریک انصاف کے کامیاب جلسے دیکھ کر ڈر ہے

کچھ بڑا کرنے کے شوق میں جماعتوں کی لاٹ نہ کردے

عوام کی ہی جانب سے ' پلیئنگ فیلڈ ' کے' لیول' ہونے پر

عمران مخالف 'پی ڈی ایم' الکشن کا بائی کاٹ نہ کر دے


No comments:

Post a Comment