Saturday, December 2, 2023

کہ دنیا ۔۔۔۔۔۔۔ قائد آعظم کے تین بنیادی اصولوں کے حوالہ سے کہتے ہیں پاکستانیوں میں باقی رہ گیا ہے ایمان اتحاد و نا ہی تنظیم جب کہ ہم خالق کائنات کی رحمت سے رکھتے ہیں یقین،کہ دنیا پاکی، ناپاکی کی بنیاد پر دو حصوں میں ہوگی تقسیم

 کہ دنیا  ۔۔۔۔۔۔۔

قائد آعظم کے تین بنیادی اصولوں کے حوالہ سے کہتے ہیں

پاکستانیوں میں باقی رہ گیا ہے ایمان اتحاد و نا ہی تنظیم 

جب کہ ہم خالق کائنات کی رحمت سے رکھتے ہیں یقین،کہ  

دنیا پاکی، ناپاکی کی بنیاد پر دو حصوں میں ہوگی تقسیم

No comments:

Post a Comment