Sunday, December 10, 2023

وزیر اعظم ۔۔۔۔۔۔۔ تب صورت حال میں مستقبل نظر آجائیگا تاریک و مخدوش بادشاہ گروں کے چیف کے تقرر کے لئے جب مجرم تیار ملے گا ہمارے ملک میں عام انتخابات گر ہو پائے اپنے مقررہ وقت پر اس ملک کے باشندوں کو وزیر اعظم اک مجرم و بیمار ملیگا

  


وزیر اعظم ۔۔۔۔۔۔۔

تب صورت حال میں مستقبل نظر آجائیگا تاریک و مخدوش

بادشاہ گروں کے چیف کے تقرر کے لئے جب مجرم تیار ملے گا

ہمارے ملک میں عام انتخابات گر ہو پائے اپنے مقررہ وقت پر

اس ملک کے باشندوں کو وزیر اعظم اک مجرم و بیمار  ملیگا 

No comments:

Post a Comment