Tuesday, December 26, 2023

گردشی قرض ۔۔۔۔۔۔۔ بلا سود قرض کے لین دین کو بہت آسان ہے دے دینا رواج سورۃ بقرہ کی آیت دو سو بیاسی میں موجود ہے تفصیل اب تقریبا دو ارب مسلمان عظیم انقلاب کر سکتے ہیں برپا اپنی دولت اور اثاثوں کو گردشی قرض میں کر کے تبدیل

 



گردشی قرض ۔۔۔۔۔۔۔

بلا سود قرض کے لین دین کو بہت آسان ہے دے دینا رواج

سورۃ بقرہ کی آیت دو سو بیاسی میں موجود ہے تفصیل

اب تقریبا دو ارب مسلمان عظیم انقلاب کر سکتے ہیں برپا

اپنی دولت اور اثاثوں کو گردشی قرض میں کر کے تبدیل

No comments:

Post a Comment