Friday, December 15, 2023

استعمال کیا ۔۔۔۔۔۔۔ تحریک آزادی ہند میں راہ نماؤں نے صرف اسلام کا نام فقط اپنی مطلب براری کے لئے استعمال کیا امور مملکت چلانے کے لئے 'کیپٹلازم' کو لگایا گلے جمہوریت ناکام ہوئی مسلمانوں کو استعمال کیا

 


استعمال کیا ۔۔۔۔۔۔۔

تحریک آزادی ہند میں راہ نماؤں نے صرف اسلام

کا نام فقط اپنی مطلب براری کے لئے استعمال کیا

امور مملکت چلانے کے لئے 'کیپٹلازم' کو لگایا گلے

جمہوریت ناکام ہوئی مسلمانوں کو استعمال کیا 


No comments:

Post a Comment