Friday, January 5, 2024

پتھر پر لکیر ۔۔۔۔۔۔۔ آٹھ فروری الیکشن کی تاریخ مقرر ہے کہنے کے لئے یقین دلانے کو اگر پتھر پر لکیر لگائی جا سکتی ہے پھر اس کے بعد اسی پتھر کو ہتھوڑے سے توڑ کر ضرورتا پچھلی پڑی وہی لکیر مٹائی جا سکتی ہے

 پتھر پر لکیر ۔۔۔۔۔۔۔

آٹھ فروری الیکشن کی تاریخ مقرر ہے کہنے کے لئے

یقین دلانے کو اگر پتھر پر لکیر لگائی جا سکتی ہے

پھر اس کے بعد اسی پتھر کو ہتھوڑے سے توڑ کر 

ضرورتا پچھلی پڑی وہی لکیر مٹائی جا سکتی ہے


No comments:

Post a Comment