Friday, January 12, 2024

نیا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مغرب میں اتحاد کایہ مظاہرہ نیا نہیں ہے دوڑ میں پہلےبھی جو ہارا یہی گھوڑا تھا اک اور بڑا ملک اپنے اتحادیوں کے ساتھ زمین افغانستان وعراق پہ چڑھ دوڑا تھا

 نیا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔

مغرب میں اتحاد کایہ مظاہرہ نیا نہیں ہے

دوڑ میں پہلےبھی جو ہارا یہی گھوڑا تھا


اک اور بڑا ملک اپنے اتحادیوں کے ساتھ

زمین افغانستان وعراق پہ چڑھ دوڑا تھا

No comments:

Post a Comment