Wednesday, January 17, 2024

حملہ ۔۔۔۔۔۔۔ ایران نے پاکستان پر حملہ کیا ہے کہ کروایا گیا ہے کسکے کیا مقاصد تھے کہ بچوں کو مروایا گیا ہے ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ کہا کیوں گیا 'نو گیارہ' کو 'اندرونی انتظام' کیوں بتلایا گیا ہے

 حملہ ۔۔۔۔۔۔۔

ایران نے پاکستان پر حملہ کیا ہے کہ کروایا گیا ہے

کسکے کیا مقاصد تھے کہ بچوں کو مروایا گیا ہے

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ کہا کیوں گیا

نو گیارہ' کو 'اندرونی انتظام' کیوں بتلایا گیا ہے'

No comments:

Post a Comment