جماعت اسلامی ۔۔۔۔۔۔۔
جس 'پری پول' دھاندلی کا شکار پی ٹی آئی ہے آج
سب سے پہلے اس کا ہدف جماعت اسلامی ہوئی
جسکے نتیجہ میں نہ یہ کہ ملک ٹوٹا بلکہ دنیا بھر
میں پاکستان کی جگ ہنسائی و بڑی بدنامی ہوئی
No comments:
Post a Comment