Sunday, January 28, 2024

حقائق سے واقف ۔۔۔۔۔۔۔ اطلاعات تک رسائی کی کاش ہم میں کچھ ٹرپ ہوتی خواب غفلت میں پڑے رہنے کے عادی ہو چکے ہم لوگ ستر کے الیکشن میں 'منورنگ' کیا ہوئی وکیسے ہوئی جھوٹ کا ہی سامنا ہے حقائق سے واقف مگر کم لوگ

 



حقائق سے واقف ۔۔۔۔۔۔۔

اطلاعات تک رسائی کی کاش ہم میں کچھ ٹرپ ہوتی

خواب غفلت میں پڑے رہنے کے عادی ہو چکے ہم لوگ

ستر کے الیکشن میں 'منورنگ' کیا ہوئی وکیسے ہوئی

جھوٹ کا ہی سامنا ہے حقائق سے واقف مگر کم لوگ

No comments:

Post a Comment