کھو نہیں سکتے ۔۔۔۔۔۔۔
گرچہ ہم عالم اسلام کی ہیں واحد ایٹمی طاقت
سودی قرض کے شکنجے سے آزاد ہو نہیں سکتے
اپنی حماقت سے ہی کھو چکے آدھا ملک اپنا ہم
تو اسکی باقیات کو بھی کیوں کھو نہیں سکتے
No comments:
Post a Comment