Friday, February 2, 2024

بالغ رائے دہی ۔۔۔۔۔۔۔ اقامت و انفاق ہی دین اسلام کی ٹھوس ہیں بنیادیں الله و اسکے رسول کی اطاعت کا حکم دیا نہیں جا تا بس 'سنو اور عمل کرو' حکم ہے ہمیں خالق کائنات کا اظہار بالغ رائے دہی کا تصور دین میں پایا نہیں جا تا

 



بالغ رائے دہی ۔۔۔۔۔۔۔

اقامت و انفاق ہی دین اسلام کی ٹھوس ہیں بنیادیں 

الله و اسکے رسول کی اطاعت کا حکم دیا نہیں جا تا

بس 'سنو اور عمل کرو' حکم ہے ہمیں خالق کائنات کا

اظہار بالغ رائے دہی کا تصور دین میں پایا نہیں جا تا

No comments:

Post a Comment