ڈھکوسلہ ۔۔۔۔۔۔۔
تبصرے نہ کر سکو تو پیدا کرو سماعت کا حوصلہ
یہ ملک پاکستان نظر آتا ہے کیوں چڑیا کا گھونسلا
غیر جمہوری شکنجہ میں جکڑی ہوئی جمہوریت
عدلیہ انتظامیہ قانون سازی، یہاں سب ڈھکوسلہ
No comments:
Post a Comment