Thursday, February 15, 2024

نوازے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ نو مولود لاکھوں سودی قرض کا ہوتا ہے مقروض مقتدر حلقے یہاں پر قومی دولت لوٹ کھاتے ہیں ہمارے ملک میں جب بھی ہوتے ہیں عام انتخابات نمائندے منتخب نہیں ہوا کرتے ، نوازے جاتے ہیں

 


نوازے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

نو مولود لاکھوں سودی قرض کا ہوتا ہے مقروض

مقتدر حلقے یہاں پر قومی دولت لوٹ کھاتے ہیں

ہمارے ملک میں جب بھی ہوتے ہیں عام انتخابات

نمائندے منتخب نہیں ہوا کرتے ، نوازے جاتے ہیں

No comments:

Post a Comment