اعتماد کا فقدان ۔۔۔۔۔۔۔ وفاق میں حکومت بنانے سے گریزاں نظر آتی ہیں جماعتیں کیوں سب مشکل سمجھ رہے ہیں بہت حکمرانی کے کام کو عدلیہ و انتظامیہ میں بھی زیادہ نظر آتا ہے اعتماد کا فقدان اب اس طرح تو تقویت ملتی ہی رہیگی نگرانی کے نظام کو
اعتماد کا فقدان ۔۔۔۔۔۔۔
وفاق میں حکومت بنانے سے گریزاں نظر آتی ہیں جماعتیں
کیوں سب مشکل سمجھ رہے ہیں بہت حکمرانی کے کام کو
عدلیہ و انتظامیہ میں بھی زیادہ نظر آتا ہے اعتماد کا فقدان
اب اس طرح تو تقویت ملتی ہی رہیگی نگرانی کے نظام کو
No comments:
Post a Comment