ڈولتی ہماری کشتی ۔۔۔۔۔۔۔
کرتوت کیا گنوائیں ہم تم کو بدمعاش لوگوں کے
جبکہ ستیاناس کر کے سب رکھ دیا شریفوں نے
لے آئے گا کون نا خدا ڈولتی ہماری کشتی کے لئے
بیڑا تو غرق کر کے رکھ دیا ہے ملکی 'چیفوں' نے
No comments:
Post a Comment