نجکاری ۔۔۔۔۔۔۔
بڑھا کے دو آگے چار قدم پیچھے بھی پٹی یہ قوم
گویا ہمیشہ رہی ہماری شکل پر وحشت ہی طاری
نجی اداروں کو 'نشنلائز' بھی کیا تھا پہلے بوجوہ
یہ نگراں پی۔ آئی۔ اے کی اب کر رہے ہیں نجکاری
No comments:
Post a Comment